ذوالقرنین حیدر کی کراچی میں ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد لاہور واپسی

جمعہ 18 اگست 2017 13:15

ذوالقرنین حیدر کی کراچی میں ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد لاہور واپسی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2017ء) سینئر اداکار ذوالقرنین حیدر کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لینے کے بعد لاہور واپس پہنچ گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اداکار ذوالقرنین حیدر نامور ڈرامہ رائٹر ڈاکٹر یونس بٹ کی مزاح پر مبنی نئی ڈرامہ سیریل ’’ رومیو ویڈز ہیر ‘‘ کی کراچی میں ریکارڈنگ کرانے کے بعد گزشتہ روز لاہور پہنچے ۔ یہاں دن قیام کے بعد وہ دوبارہ کراچی روانہ ہو جائیں گے جہاں ان کی مزید تین ڈرامہ سیریل زیر تکمیل ہیں اور وہ ان کی ریکارڈنگ میں بھی حصہ لیں گے ۔

وقت اشاعت : 18/08/2017 - 13:15:15

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :