بالی وڈ اداکارہ نرگس فخری نے شخصیت کو نیا انداز دینے کیلئے بال چھوٹے کروا لئے
بدھ 13 ستمبر 2017 12:57
(جاری ہے)
نرگس فخری نے اپنے ہیئر کٹ کی تازہ تصاویر سوشل میڈیا اکاونٹ پر اپ لوڈ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیا۔اس سے قبل نرگس فخری کی تصویر پر مداحوں کی جانب سے ان کے اضافی وزن کو تنقید کا نشانہ بنایاگیاتھا جس پر نرگس نے کہا تھا کہ وہ ان دنوں انڈسٹری میں کام نہیں کررہی ہیں اس لئے انہیںاپنے وزن کی پروانہیں۔ نرگس آخری بار 2016 کی فلم ' بنجو' میں نظرآئی تھیں۔
Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Laiba khan
Mehnaz Begum
Lisa Haydon
Rashida Jones
Wali Khan
Zebunnisa Bangash
Sana Askari
Kim Cattrall
Jahanzeb Khan
Nusrat Fateh Ali Khan
Elizabeth Gillies
Ryan Hurst
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز