ٹی وی کمرشلزمیں بھارتی فنکاروں کو شامل کر کے پاکستانی فنکاروں کی حق تلفی ہو رہی ہے،اداکارہ نرما

بدھ 13 ستمبر 2017 15:59

ٹی وی کمرشلزمیں بھارتی فنکاروں کو شامل کر کے پاکستانی فنکاروں کی حق تلفی ہو رہی ہے،اداکارہ نرما
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 ستمبر2017ء) لالی ووڈ کی اداکارہ نرما کا کہنا ہے کہ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ دورحاضر کی تمام ٹی وی کمرشلزمیں بھارتی فنکاروں کو کاسٹ کیا جارہا ہے اوراپنے فنکاروں کو نذر انداز کیا جارہا ہے اور اس اقدام سے پاکستانی فنکاروں کی حق تلفی ہو رہی ہے گفتگو کے دوران اداکارہ نرما نے کہا کہ پاکستانی فنکاروں نے اپنے فن سے پوری دنیا میں ملک کا نام روشن کیا ہے ،ہمارے فنکاربڑے باصلاحیت اور ورسٹائل ہیں پوری قوم کو اپنے فنکاروں پر فخر کرنا چاہیے ۔
وقت اشاعت : 13/09/2017 - 15:59:14

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :