میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کو روکنے کے لئے سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے، شبانہ اعظمی

جمعہ 22 ستمبر 2017 13:26

میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کو روکنے کے لئے سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے، شبانہ اعظمی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کو روکنے کے لئے سب کو مل کر اپنا کردار ادا کرنا چاہیئے۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع کے مطابق شبانہ اعظمی نے اپنے حالیہ انٹرویو میںکہا ہے کہ ہم سب کو چاہیئے کہ ہم اس روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ظلم کو روکنے کے لئے ایک خط اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو بھیجیں جس پر تمام اداکاروں کے دستخط ہوں ۔

وقت اشاعت : 22/09/2017 - 13:26:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :