کاجل اگروال فلم ’’پیرس پیرس‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

منگل 26 ستمبر 2017 13:18

کاجل اگروال فلم ’’پیرس پیرس‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 26 ستمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ کاجل اگروال فلم ’’پیرس پیرس‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کاجل اگروال ہندی فلم ’’کوئین‘‘ کے تامل ریمیک ’’پیرس پیرس‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

ہندی فلم ’’کوئین‘‘ میں گنگنا رناوت نے مرکزی کردار ادا کیا۔ انہوں نے فلم کی لائونچ تقریب کے اختتام پر کہا کہ وہ سکرپٹ کو مدنظر رکھتے ہوئے فلم اپنے انداز سے کام کریں گی۔ فلم ’’پیرس پیرس‘‘ تامل کے علاوہ دیگر سائوتھ ہندی زبانوں تیلگو، مالیالم اور کانڈا زبان میں ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 26/09/2017 - 13:18:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :