ثناء اور ہمایوں سعید پیرس روانہ ہو گئے

جمعہ 6 اکتوبر 2017 16:12

ثناء اور ہمایوں سعید پیرس روانہ ہو گئے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2017ء) فلمسٹار ثناء اور خوبرو اداکار ہمایوں سعید پیرس روانہ ہو گئے جہاں وہ ایک نمائش میں شرکت کریں گے ۔دونوں فنکار چار روزہ نمائش کے اختتام پر مزید دو روز پیرس میں سیرو تفریح کرنے کے بعد اکٹھے ہی وطن واپس آجائیں گے۔
وقت اشاعت : 06/10/2017 - 16:12:26

Rlated Stars :