فلم ’’شادی میں ضرور آنا‘‘ کا ٹریلر جاری

منگل 10 اکتوبر 2017 12:36

فلم ’’شادی میں ضرور آنا‘‘ کا ٹریلر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2017ء) بالی وڈاداکار بومن ایرانی کی نئی فلم ’’شادی میں ضرور آنا‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بومن ایرانی نے راج کمار رائو کی فلم ’’شادی میں ضرور آنا‘‘ کے ٹریلر میں جنسی تعصب بارے پیغام بھی جاری کیا ہے۔ فلم کی عکسبندی لکھنئو اور آلہ آباد میں کی جا رہی ہے۔ فلم کی کہانی متوسط طبقے کے جوڑے پر مبنی ہے۔ فلم میں راج کمار رائو اور کریتی کھربانڈا اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ فلم جلد ہی نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 10/10/2017 - 12:36:46

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :