سعدیہ خان کی عمران عباس کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آگئی

جمعرات 12 اکتوبر 2017 13:24

سعدیہ خان کی عمران عباس کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آگئی
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 اکتوبر2017ء)ڈرامہ سریل "خد ااور محبت" کی اداکارہ سعدیہ خان کی عمران عباس کے ساتھ تصاویر منظرعام پر آگئی ہیں۔دونوں اداکاروں کی آن ائیر کیمسٹری نجی زندگی میں بڑھتی نظر آرہی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سعدیہ خان نے اپنی سالگرہ بہت دھوم دھام سے عمران عباس کے ساتھ منائی ہے۔سالگرہ کے موقع پر عمران عباس کے علاوہ تصاویر میں کسی اور اداکار کو نہیں دیکھا گیا اس بات سے اندازاہ لگایا جا سکتا ہے کہ دونوں اداکار گہرے دوست ہیں۔ یاد رہے ڈرامہ سریل "خدا اور محبت"میں دونوں اداکاروں ے کام کو بہت سراہا گیا ہے۔

وقت اشاعت : 12/10/2017 - 13:24:23

Rlated Stars :