- Home
- شوبز
- ٹائی ٹینک کے ہیرو جیک کو آرام سے بچایا جا سکتا تھا۔ سکول کی لڑکیوں نے 20 سال پرانا معمہ حل کردیا
ٹائی ٹینک کے ہیرو جیک کو آرام سے بچایا جا سکتا تھا۔ سکول کی لڑکیوں نے 20 سال پرانا معمہ حل کردیا
امین اکبر جمعہ 10 نومبر 2017 23:43
(جاری ہے)
ہوسکتا ہے کہ اس بحث کا خاتمہ آسٹریلیا کے سکول کی لڑکیوں کی اس تحقیق کے بعد ہوجائے، جس میں ثابت کیاگیا ہے کہ جیک کو کسی حد تک بچایا جا سکتاتھا۔
ویسٹ منسٹر سکول، ایڈیلیڈ کے دسویں سال کی چند طالبات نے فارمولوں کی مدد سے ثابت کیا ہے کہ فلم کےآخری سین میں جیک اور روز دونوں ہی بچ سکتےتھے لیکن اس کے لیے انہیں مل کر کام کرنا پڑتا۔
اس خیال کے پیچھے ابیجیل وکس، کرسٹی ژہانگ اور جولیا ڈاماٹو کے دماغ ہیں۔ ان طالبات کا کہنا ہے کہ اگر جیک اور روز لائف جیکٹ کو تیرتے دروازے کے نیچے رکھتے تو دروازہ ان کے وزن سے بھی نہ ڈوبتا بلکہ تیرتاہی رہتا۔
اس دریافت کے اعتراف میں ان طالبات کےگروپ کو اعزاز سے بھی نوازا گیاہے۔
وقت اشاعت : 10/11/2017 - 23:43:42
Rlated Stars :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Spencer Locke
Mansha Pasha
paris jackson
Ellen Page
Irfan Khoosat
Sam Claflin
Lily Collins
Tiger Shroff
Rob Lowe
Talat Hussain
Dwayne Johnson
Akshara Haasan
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی