اروشی روٹیلا اجے لوہان کی فلم میں جلوہ گر ہوںگی

پیر 13 نومبر 2017 14:19

اروشی روٹیلا اجے لوہان کی فلم میں جلوہ گر ہوںگی
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا اجے لوہان کی فلم میں جلوہ گر ہوںگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اروشی روٹیلا نئی فلم میں نتاشہ سوری کے ساتھ نظر آئیں گی ۔

(جاری ہے)

اروشی روٹیلا کا کہنا ہے کہ وہ فلم کا حصہ بننے پر بہت خوش ہیں، فلم کی کہانی منفرد ہے اور اس میں خواتین کا اہم کردار دکھایا گیا ہے۔فلم کے نام کا اعلان نہیں کیا گیا۔فلم کی عکسبندی ممبئی اور گوا میں ہو رہی ہے ۔فلم کے ہدایتکار اجے لوہان ہیں۔

وقت اشاعت : 13/11/2017 - 14:19:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :