- Home
- شوبز
- بی جے پی رہنما نے دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر ،رنویر سنگھ کی ٹانگیں ..
بی جے پی رہنما نے دپیکا اور سنجے لیلا بھنسالی کے سر کی قیمت 10 کروڑ مقرر ،رنویر سنگھ کی ٹانگیں توڑنے کی دھمکی دیدی
بی جے پی رہنما سورج پال امو کے بیان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وضاحت طلب کرلی
پیر 20 نومبر 2017 19:47
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ہریانہ سے تعلق رکھنے والے بی جے پی کے میڈیا کو آرڈینیٹر سورج پال امو نے اعلان کیا ہے کہ جو کوئی بھی دپیکا پڈوکون اور سنجے لیلا بھنسالی کا قتل کرے گا اس کو 10 کروڑ روپے انعام دیا جائے۔
صرف یہی نہیں بی جے پی رہنما نے مزید کہا کہ اداکار رنویر سنگھ نے ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی معاونت کی لہذا اگر انہوں اپنے الفاظ واپس نہیں لیے تو رنویر سنگھ کی ٹانگیں توڑ دی جائیں گی۔بی جے پی رہنما سورج پال امو کے بیان پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے وضاحت طلب کرلی ہے۔ دوسری جانب مدھیا پردیش کے وزیراعلیٰ شوراج سنگھ چوہان نے ریاست میں فلم پدماوتی کی ریلیز پر پابندی لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست میں فلم کسی صورت ریلیز نہیں ہونے دی جائے گی۔۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Shamoon Abbasi
Saba Qamar
Aishwarya Devan
jonathan groff
Anusheh Asad
Emily Bett Rickards
Frida Khanam
Natalie Martinez
Saif Ali Khan
Reema Khan
Julie Benz
Shantel VanSanten
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی