عمران خان پر تنقید ، گلوکارہ قرة العین بلوچ تنقید کی زد میں آگئیں
جمعرات 23 نومبر 2017 21:38
(جاری ہے)
اب تک اس ٹوئٹ پر ہزاروں صارفین تبصرہ کرچکے ہیں۔
عمران خان کے حامیوں نے قرةالعین بلوچ کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ کیو بی نے جو الفاظ عمران خان کے لیے استعمال کیے، کیا وہ خود اپنے لیے وہی الفاظ سننا پسند کریں گی۔ایک صارف اسامہ میر نے اپنے ٹوئٹ میں قرةالعین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’میں آپ کا بہت بڑا مداح ہوں اور آپ کے کام کی بے حد عزت کرتاہوں لیکن افسوس کی بات ہے آپ کی اس حرکت سے میری نظروں میں آپ کے لیے احترام ختم ہو چکا ہے، اگر آپ کسی کو پسند نہیں کرتیں تو اس کابہترین طریقہ یہ ہے کہ اس شخص کو نظر انداز کیا جائے، شرم کی بات ہے۔ جب کہ دیگر صارفین نے درخواست کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بدتمیزی کے بارے میں سب مل کر ٹوئٹر سے شکایت کریں۔۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Emilia Clarke
Sarah Michelle Gellar
Josh Brolin
Fardeen Khan
Abida baig
Lara Flynn Boyle
Rachelle Lefevre
Rene Russo
Robin Williams
Sher Mian Dad
Sadaf Kanwal
Urwa Hocane
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا