فلم ’’دل سے ‘‘ کے ریمیک میں منیشا کوئرالہ کا کردار ادا کرنا چاہتی ہوں،انوشکا شرما

منگل 28 نومبر 2017 16:03

فلم ’’دل سے ‘‘ کے ریمیک میں منیشا کوئرالہ کا کردار ادا کرنا چاہتی ہوں،انوشکا شرما
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 نومبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’دل سے ‘‘ کے ریمیک میں منیشا کوئرالہ کا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ انوشکا شرما نے کہاکہ مجھے فلم ’دل سے ‘ اور منیشا کوئرالہ کا کردار بہت پسند ہے۔ منیشا کوئرالہ نے فلم میں اپنے کردار کو بہت عمدہ اور شاندار طریقے سے نبھایا۔ میرا خیال ہے کہ اس فلم کاریمیک بننا چاہیئے اور مجھے فلم میں منیشاکوئرالہ کاکردار ادا کرنا چاہیئے۔

وقت اشاعت : 28/11/2017 - 16:03:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :