پنجابی فلم ’’عاشق رنگ رنگیلے ‘‘کی شوٹنگ جاری

بدھ 29 نومبر 2017 14:29

لاہور۔29 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 نومبر2017ء) ہدایت کار ذوالفقار احمد ببو کی نئی پنجابی فلم ’’عاشق رنگ رنگیلے ‘‘کی شوٹنگ بھی لاہور کے مختلف علاقوں میں جاری ہے‘فلم کا مرکزی کردار حیدر سلطان کر رہے ہیں جبکہ فلم کی ہیروئن کاچنائو ابھی زیر غور ہے‘فلم کے موسیقار الطاف مبارک ہیں جنہوں نے فلم کے 6گانوں کی ریکارڈنگ مکمل کر لی ہے۔
وقت اشاعت : 29/11/2017 - 14:29:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :