بالی وڈ شخصیات کی ششی کپور کی آخری رسومات میں شرکت

منگل 5 دسمبر 2017 14:01

بالی وڈ شخصیات کی ششی کپور کی آخری رسومات میں شرکت
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2017ء) بالی وڈ کی متعدد شخصیات نے اداکار ششی کپور کی آخری رسومات میں شرکت کی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ششی کپور کی آخری رسومات ادا کی گئیں جس میں اداکار امیتابھ بچن، ابھیشیک بچن، ایشوریہ رائے بچن، سیف علی خان، کرینہ کپور خان، کاجول، رانی مکھرجی، نیتو کپور، رشی کپور اور متعدد دیگر بالی وڈ شخصیات نے شرکت کی۔

وقت اشاعت : 05/12/2017 - 14:01:22

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :