رواں ماہ دسمبر میں چار پاکستانی فلموں کی نمائش متوقع

ارتھ 2،چھپن چھپائی ، اورنگریزہ اور آزاد بادشاہ ریلیز کی جائیں گی

پیر 11 دسمبر 2017 13:09

رواں ماہ دسمبر میں چار پاکستانی فلموں کی نمائش متوقع
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 دسمبر2017ء) رواں ماہ دسمبر میں چار پاکستانی فلموں کی نمائش متوقع ہے ۔ تفصیلات کے مطابق دسمبر کے تیسرے ہفتے چار پاکستانی فلمیں سینما گھروں میں ریلیز کی جا رہی ہیں جن میں ارتھ 2،چھپن چھپائی ، اورنگریزہ اور آزاد بادشاہ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

توقع ہے کہ 2017ء کے آخر میں ریلیز ہونے والی فلمیں شاندار بزنس حاصل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گی ۔

وقت اشاعت : 11/12/2017 - 13:09:03