پاکستانی فلموں میں کام کرنے والے تین بھا رتی اداکار 2017 ء میں دنیا سے رخصت ہوگئے

منگل 12 دسمبر 2017 14:18

پاکستانی فلموں میں کام کرنے والے تین بھا رتی اداکار 2017 ء میں دنیا سے رخصت ہوگئے
لاہور۔12 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2017ء) پاکستانی فلموں میں کام کرنے والے تین بھا رتی اداکار ششی کپور، ونود کھنہ اور اوم پوری رواں برس میں دنیا سے رخصت ہوگئے۔

(جاری ہے)

اداکار ششی کپور نے فلم ’’جناح‘‘ ،اداکار ونود کھنہ نے فلم’’ گاڈ فادر‘‘ اور اوم پوری نے’’ ایکٹر ان لاء‘‘میں کام کیا تھا،تینوں بھارتی اداکاروں کی عالمی سطح پر شہرت نمایاں تھی۔

وقت اشاعت : 12/12/2017 - 14:18:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :