بر کھا پروڈکیشن کی چیف ایگز یکٹو غزل شاہ کے بھائی شہزاد کا حر کت قلب بند ہونے سے انتقال‘شوبز حلقوں کا اظہار افسوس

جمعرات 14 دسمبر 2017 13:47

بر کھا پروڈکیشن کی چیف ایگز یکٹو غزل شاہ کے بھائی شہزاد کا حر کت قلب بند ہونے سے انتقال‘شوبز حلقوں کا اظہار افسوس
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 دسمبر2017ء) بر کھا پروڈکیشن کی چیف ایگز یکٹو غزل شاہ کے بھائی شہزاد کا حر کت قلب بند ہونے سے انتقال ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بر کھا پروڈکیشن کی چیف ایگز یکٹو غزل شاہ کے بھائی جو کئی روزسے بیمار تھے اور بدھ کے روز اچانک حر کت قلب بند ہونے سے ان کا انتقال ہوگیا جس پر شوبز حلقوں کی جانب سے غزل شا ہ سے اظہار افسوس کیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 14/12/2017 - 13:47:32