کرکٹ کا تو پتہ نہیں ‘ آفریدی بہت پسند ہیں‘ زرین خان دل کی بات زبان پر لے آئیں

منگل 19 دسمبر 2017 13:08

کرکٹ کا تو پتہ نہیں ‘ آفریدی بہت پسند ہیں‘ زرین خان دل کی بات زبان پر لے آئیں
دوبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 19 دسمبر2017ء) ٹی 10 میں پختون ٹیم کو پروموٹ کرنے والی بالی ووڈ کی معروف اداکارہ زرین خان قومی ٹیم کے سٹار آل راونڈر شاہد خان آفریدی سے متعلق دل کی بات زبان پر لے آئیں ، انہوں نے کہا کہ کرکٹ کا تو پتہ نہیں لیکن آفریدی بہت پسند ہیں۔

(جاری ہے)

نجی چینل سے گفتگو میں زرین کہنا تھا کہ نے کہا ہے کہ کھیل کو سیاست سے دور رکھنا چائیے، پاکستان اور بھارت کے عوام ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔شاہد آفریدی سے متعلق خوبرہ بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ کرکٹ کا تو پتہ نہیں لیکن آفریدی بہت پسند ہیں۔ انہوں نے پختون ہونے پر فخر کا بھی اظہار کیا

وقت اشاعت : 19/12/2017 - 13:08:02

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :