منیشا کوئرالہ کی سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی عکسبندی مکمل

منگل 19 دسمبر 2017 15:04

منیشا کوئرالہ کی سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی عکسبندی مکمل
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 دسمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ نے اداکار سنجے دت کی زندگی پر بننے والی فلم کی عکسبندی مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اس سلسلے میں اداکارہ منیشا کوئرالہ نے انسٹاگرام پر ہدایتکار راج کمار ہیرانی کے ساتھ اپنی تازہ تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ فلم کی عکسبندی کے دوران بہت یادگار وقت گزرا۔ فلم کا نام ابھی تک نہیں رکھا گیا، فلم میں اداکار رنبیر کپور سنجے کا کردار ادا کر رہے ہیں، فلم میں اداکار پاریش راول اور دیا مرزا بھی شامل ہیں۔

وقت اشاعت : 19/12/2017 - 15:04:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :