ڈالر گرل ایان علی کسٹم عدالت کے بلاوے پر پھر بیمار ہو گئیں

جمعرات 21 دسمبر 2017 13:17

ڈالر گرل ایان علی کسٹم عدالت کے بلاوے پر پھر بیمار ہو گئیں
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 21 دسمبر2017ء) مشہور ماڈل ایان علی بھی بیماری کے باعث عدالت میں پیش نہ ہو سکیں .راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے ایک دن کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی۔آئندہ سماعت پر ملزمہ اور اس کی میڈیکل رپورٹ پیش کرنے کا حکم بھی سنا دیا۔

(جاری ہے)

پانچ لاکھ ڈالر کی اسمگلنگ کی ملزمہ ایان علی کسٹم عدالت کے بلاوے پر "پھر" بیمار ہو گئیں. عدالت نے ایان علی کی ایک روز کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی. عدالت نے آئندہ سماعت پر ملزمہ اور اس کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 15جنوری تک ملتوی کر دی۔

وقت اشاعت : 21/12/2017 - 13:17:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :