رابی پیر زادہ ہیپی نیو ایئر کے موقع پر اپنے ویڈیو گانا ریلیز کریں گی

منگل 26 دسمبر 2017 13:58

رابی پیر زادہ ہیپی نیو ایئر کے موقع پر اپنے ویڈیو گانا ریلیز کریں گی
لاہو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 دسمبر2017ء) گلوکارہ و اداکارہ رابی پیر زادہ ہیپی نیو ایئر کے موقع پر اپنا ویڈیو گانا ریلیز کریں گی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رابی پیر زادہ نے ہیپی نیوایئر کے موقع پر امریکہ میں شوٹ کیا جانے والا ویڈیو گانا ریلیز کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جو ان کے پرستاروں کیلئے نئے سال کو تحفہ ہوگا ۔ان کے اس نئے گانے کی ویڈیو میں تمام امریکی فنکاروںنے پرفارم کیا ہے ۔ یہ پاکستان کا پہلاویڈیو گانا ہے جس میں تمام غیر ملکی ماڈل شامل ہیں ۔

وقت اشاعت : 26/12/2017 - 13:58:26

Rlated Stars :