سنی لیون کی پہلی تامل فلم کا نام ’’ویراما دیوی‘‘ رکھ دیا گیا

جمعہ 29 دسمبر 2017 12:23

سنی لیون کی پہلی تامل فلم کا نام ’’ویراما دیوی‘‘ رکھ دیا گیا
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 دسمبر2017ء) بالی وڈ اداکارہ سنی لیون کی پہلی تامل فلم کا نام ’’ویراما دیوی‘‘ رکھ دیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ سنی لیون پہلی بار تامل فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

اس سلسلے میں اداکارہ سنی لیون کاٹوئٹر پر کہنا ہے کہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں، ان کی پہلی تامل فلم کا نام ’’ویرامادیوی‘‘ رکھ دیا گیا ہے،جس کے لئے وہ بہت زیادہ پر جوش ہیں۔ ہدایتکار وی سی ودیوودیان ود کی فلم تامل ، تیلگو، ہندی اور ملیالم زبان میں ریلیز کی جائے گی جس میں اداکار نودیپ اہم کردار ادا کریں گے۔

وقت اشاعت : 29/12/2017 - 12:23:40

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :