کرشمہ کپور اپنے بچوں کے ہمراہ بنک کاک میں چھٹیاں گزار کروطن واپس آگئیں

بدھ 3 جنوری 2018 11:53

کرشمہ کپور اپنے بچوں کے ہمراہ بنک کاک میں چھٹیاں گزار کروطن واپس آگئیں
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور اپنے بچوں کے ہمراہ بنک کاک میں چھٹیاں گزار کے وطن واپس آگئی ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق کرشمہ کپور گزشتہ دنوں اپنے بچوں کے ہمراہ چھٹیاں گزارنے کے لئے بنک کاک گئیں ہوئی تھی اور اب وہ چھٹیاں گزار کے اپنے گھر واپس آگئی ہیں اس ضمن میں انہوں نے واپسی پر ائیر پورٹ پر بنائی گئی تصویر بھی شئیر کی ہے جس میں وہ اپنے بیٹے اور بیٹی کے ہمراہ دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 03/01/2018 - 11:53:12

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :