عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ چین میں بدستور پہلے نمبر

بدھ 3 جنوری 2018 14:16

عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ چین میں بدستور پہلے نمبر
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکارعامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘ چین میں اپنی پوزیشن برقرار رکھتے ہوئے پہلے نمبر پرہی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق چین کی جانب سے حالیہ سروے کے مطابق عامر خان کی فلم ’’دنگل‘‘دنیا بھر میں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم ہے۔ فلم23دسمبر2016 ء میں ریلیز کی گئی ۔فلم کے ہدایتکار نیتش تیواری ہیں۔

وقت اشاعت : 03/01/2018 - 14:16:44

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :