فلم’’باغی2‘‘ کا پوسٹر جاری

جمعہ 5 جنوری 2018 14:47

فلم’’باغی2‘‘ کا پوسٹر جاری
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جنوری2018ء)بالی وڈ کی نئی فلم’’باغی2‘‘ کا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹائیگر شروف کی فلم ’’باغی2‘‘ کا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے جس میں ٹائیگر شروف نے ایک بازو پر سرخ کپڑا جبکہ دوسرے ہاتھ میں بندوق تھام رکھی ہے ، پوسٹر میں ٹائیگر شروف منہ دوسری طرف کر کے کھڑے ہیں۔

(جاری ہے)

مذکورہ فلم27 اپریل کی بجائے 30مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 05/01/2018 - 14:47:13