سلمان خان علی عباس ظفر کی نئی فلم ’’بھارت‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے

ہفتہ 6 جنوری 2018 22:15

سلمان خان علی عباس ظفر کی نئی فلم ’’بھارت‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان فلم’’ریس 3‘‘ کے بعد علی عباس ظفر کی نئی فلم ’’بھارت‘‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘ کی شاندار کامیابی کے بعد اب وہ ایک بار پھر علی عباس ظفر کی کورین فلم ’’اوڈیٹو مائے فادر‘‘ کے ہندی ریمیک میں جلوہ گر ہوں گے، سلمان کان ان دنوں ہدایتکار رومیو ڈی سوزا کی فلم ’’ریس 3‘‘ پر کام کر رہے ہیں اس کے بعد وہ فلم ’’بھارت‘‘ پر کام کریں گے۔

وقت اشاعت : 06/01/2018 - 22:15:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :