سالہ اداکاری کے باعث سیاست میں قدم رکھ سکی ، سمرتی

اتوار 14 جنوری 2018 13:43

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 14 جنوری2018ء)ہندوستان کی معروف سیاسی شخصیت سمرتی ایرانی کے بارے میں کہا گیا ہے کہ وہ ایک ماڈل تھیں۔ انہوںنے 15 ٹی وی ڈراموں، 3 فلموں اور متعدد تھیٹرز میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

(جاری ہے)

سمرتی ایرانی اس وقت ہندوستانی ریاست گجرات سے راجیہ سبھا کی رکن پارلیمنٹ اور وزیر ہیں۔ سمرتی ایرانی الیکشن تو بھاری اکثریت سے ہار گئیں لیکن اس کے باوجود نریندر مودی نے انہیں اس وقت کابینہ میں شامل کیا جب ان کی عمر صرف 38 سال تھی۔ انہیں کابینہ میں شمولیت کے بعد تعلیم کی وزارت کی ذمہ داری سونپ دی حالانکہ وہ صرف 12 ویں جماعت تک پڑھی ہوئی ہیں۔

وقت اشاعت : 14/01/2018 - 13:43:04