گلوکار شہزاد شنواری اپنی میوزیکل ویڈیو البم کی ریکارڈنگ کیلئے یورپ روانہ

پیر 15 جنوری 2018 21:13

گلوکار شہزاد شنواری اپنی میوزیکل ویڈیو البم کی ریکارڈنگ کیلئے یورپ روانہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 جنوری2018ء) گلوکار شہزاد شنواری اپنی میوزیکل ویڈیو البم کی ریکارڈنگ کیلئے یورپ روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شہزادشنواری نے اپنی آڈیو البم مکمل کی تھی اور اب اس کی ویڈیو ریکارڈنگ کیلئے یورپ روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ غیر ملکی اور پاکستا نی ماڈلزکے ساتھ ویڈیو کی ریکارڈنگ کریں گے ۔

(جاری ہے)

جبکہ وہ خود بھی بطور ماڈ ل پرفارم کریں گے ۔یادرہے کہ اس سے قبل ان کی دو ویڈیو البم کامیابی سے ہمکنار ہوچکی ہیں۔۔

وقت اشاعت : 15/01/2018 - 21:13:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :