بھارتی اداکارہ چارو روہتگی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں

منگل 16 جنوری 2018 13:19

بھارتی اداکارہ چارو روہتگی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جنوری2018ء) بالی وڈ فلم ’’عشق زادے‘‘ کی اداکارہ چارو روہتگی دل کا دورہ پڑنے سے جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ چارو روہتگی نے فلم’’عشق زادے‘‘ میں پرینیتی چوپڑا کی ماں کے روپ میں نظر آئیں تھیں، پرینیتی چوپڑا نے اس موقع پر افسوس کا اطةار کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک بہت اچھی خاتون تھیں فلم میں انویں نے ان کی ماں کا کردار کیا اور ان کے ساتھ کام کر بہت اچھا لگا ۔اداکارہ نے ان کے خاندان کے لئے صبروجمیل کی دعا کی۔

وقت اشاعت : 16/01/2018 - 13:19:45

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :