ممتاز موسیقار استاد نذر حسین طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے

اتوار 21 جنوری 2018 21:50

ممتاز موسیقار استاد نذر حسین طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جنوری2018ء) ممتاز موسیقار استاد نذر حسین طویل علالت کے بعد گزشتہ روز لاہور میں انتقال کر گئے۔

(جاری ہے)

استاد نذر حسین ریڈیو پاکستان سے منسلک رہے اور اس کے سینٹرل پروڈکشن کے شعبے سے ریٹائر ہوئے انہوں نے کئی مقبول نغموں اور غزلوں کی دھنیں ترتیب دیں۔استاد نذر حسین کے انتقال کی اطلاع ملتے ہی شوبز سے تعلق رکھنے والی نمایاں شخصیات ان کی رہائشگاہ پہنچنا شروع ہو گئیں۔

وقت اشاعت : 21/01/2018 - 21:50:21

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :