مفاد پرست لوگوں سے ہمیشہ دور رہتی ہوں زارا اکبر

بدھ 24 جنوری 2018 20:09

مفاد پرست لوگوں سے ہمیشہ دور رہتی ہوں زارا اکبر
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جنوری2018ء)فلم ٹی وی اور سٹیج کی اداکارہ اور ماڈل زارا اکبر نے کہا ہے کہ مفاد پرست لوگوں سے ہمیشہ دور رہتی ہوں۔

(جاری ہے)

اپنے ایک انٹر ویو میں زارا اکبر نے کہا کہ آج کے مشینی دور میں دوست اور دشمن کی پہچان بڑی مشکل ہے اور اسی وجہ سے دوست کم بتاتی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ ہمیں چاہیے پاکستانی شوبز انڈسڑی کی مضبوطی کیلئے ملکرکام کر یں کیونکہ اس کے بغیر ہم اپنے مشن میں کامیاب نہیں ہوسکتے ۔۔

وقت اشاعت : 24/01/2018 - 20:09:26