جوہی چاؤلہ کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

بدھ 24 جنوری 2018 21:33

جوہی چاؤلہ کے ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 جنوری2018ء) بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ کی اپنی سہیلی کے بیٹے کی شادی میں فلم رام لیلا کے گانے ڈھول باجے پر ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی۔

(جاری ہے)

غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ جوہی چاؤلہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنی سہیلی کے بیٹے کی شادی میں بنائی گئی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی سہیلیوں کے ہمراہ فلم ڈانس کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں جسے انٹرنیٹ پر بے حد مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

وقت اشاعت : 24/01/2018 - 21:33:31

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :