میوزک انڈسٹری کا سورج غروب ہو رہا ہیگلوکارابرار الحق
ہفتہ 27 جنوری 2018 18:19
(جاری ہے)
آئی این پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ابرارالحق کاکہنا تھا کہ جب فلم انڈسٹری زوال کا شکار ہو رہی تھی تو تب میوزک انڈسٹری عروج پر تھی لیکن اب ہماری فلمیں اچھی بن رہی ہیں لیکن میوزک انڈسٹری کا سورج غروب ہو رہا ہے۔ابرارالحق کا کہنا تھا کہ اس زوال کی بنیادی وجہ پائریسی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک میں پلیٹ فارم کی کمی ہے جہاں نئے ٹیلنٹ کو پرموٹ کیا جا سکے جو کہ وقت کی اہم ضرورت ہے۔مناسبت پلیٹ فارم ناہونے کے باعث نئی میوزک البم بھی مارکیٹ میں نہیں آرہیں۔۔
Famous Showbiz Stars
Laiba khan
Rabi Peerzada
Jimmy Khan
Anthony Michael Hall
Agha Talish
Gwendoline Christie
Aijaz Aslam
Marina Khan
Fareed Ayaz
Andrew Garfield
Azra Aftab
Elizabeth Mitchell
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی 28اپریل کومنائی جائے گی
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
آج کل کے ڈراموں میں رشتوں کا تقدس پامال کیا جارہا ہے،نعمان اعجاز
-
بشریٰ انصاری کے دوسرے شوہر کی پہلی شادی اینکر فرح سعدیہ سے ہوئی تھی ،ڈاکٹرعمرعادل
-
شاہ رخ خان کی ڈان کے روپ میں واپسی
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
مجھے جلدی شادی کرنے پر کوئی پچھتاوا نہیں ہی: سدرہ نیازی