آشا بھوسلے کو ’یش چوپڑا‘ میموریل ایوارڈ سے نوازا جائے گا

پیر 29 جنوری 2018 13:04

آشا بھوسلے کو ’یش چوپڑا‘ میموریل ایوارڈ سے نوازا جائے گا
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 29 جنوری2018ء) بالی وڈ گلوکارہ آشا بھوسلے کو یش چوپڑا میموریل ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ آشا بھوسلے اپنے 7 دہائیوں پر مشتمل میوزک کیریئر میں 20 زبانوں میں 11ہزار سے زائد گانے گا چکی ہیں جنہیں میوزک انڈسٹری میں گرانقدر خدمات پر 19 فروری کو منعقد ہونے والے یش چوپڑا میموریل ایوارڈ کے لئے منتخب کیا گیا ہے جبکہ ایوارڈ کے ساتھ 10لاکھ کا کیش انعام بھی دیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 29/01/2018 - 13:04:41

Rlated Stars :