لاہور،سابق ماڈل آمنہ حق کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو گئیں

بدھ 31 جنوری 2018 23:08

لاہور،سابق ماڈل آمنہ حق کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو گئیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 31 جنوری2018ء) سابق ماڈل آمنہ حق کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہو گئیں،آمنہ حق پاکستان کی ٹاپ ماڈلزمیں سے ایک تھیں جنہوں نے پاکستان فیشن انڈسٹری کو ایک نئی جہت دی۔

(جاری ہے)

فیشن ڈیزائنر عمار بلال کیساتھ شادی کے بعد منظر عام سے تقریبا غائب ہو جانے والی آمنہ حق کے متعلق اطلاعات آتی رہیں کہ ناکام سرجری کے بعد وہ ڈپریشن کا شکار ہیں۔ آمنہ حق ان دنوں امریکہ میں مقیم ہیں اور انہیں دیکھ کر یہ یقین کرنا مشکل لگتا ہے کہ وہ اپنے وقت کی صف اول کی ماڈلز میں سے ایک تھیں انکی حالیہ تصاویر سوشل میڈیا پروائرل ہوچکی ہیںجس میں وہ بہت موٹی دکھائی دے رہی ہیں۔

وقت اشاعت : 31/01/2018 - 23:08:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :