بھارتی اداکارہ ریکھا کا اپنی گلوکاری سے برصغیر کے نامور گائیک مہدی حسن کو خراج تحسین

جمعرات 1 فروری 2018 12:06

بھارتی اداکارہ ریکھا کا اپنی گلوکاری سے برصغیر کے نامور گائیک مہدی حسن کو خراج تحسین
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2018ء) بھارتی اداکارہ ریکھا نے اپنی گلوکاری سے برصغیر کے نامور گائیک مہدی حسن (مرحوم )کو خراج تحسین پیش کیا۔

(جاری ہے)

ایک ٹی وی شو کے دور ان اداکارہ ریکھا نے پاکستان کے لیجنڈ گلوکار مہدی حسن کو ٹربیوٹ پیش کرتے ہوئے ان کی گائی ہوئی غزل ’’بات کرنی کبھی اتنی مشکل نہ تھی ‘‘گا کر بھرپور داد سمیٹی ۔اس موقع پر ریکھا نے کہاکہ مہدی حسن برصغیر کے ایسے گلوکار تھے جن کا کوئی ثانی نہیں اور میں نے انہیںاپنے ٹوٹے پھوٹے الفاظ سے خراج تحسین پیش کرنے کی کوشش کی ہے مگر سچ بات یہ ہے کہ میں ان کاحق نہیں کرسکتی ۔

وقت اشاعت : 01/02/2018 - 12:06:07

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :