اداکارہ و ماڈل صنم سعید کل اپنی 33ویں سالگرہ منائیں گی

جمعرات 1 فروری 2018 12:06

اداکارہ و ماڈل صنم سعید کل اپنی 33ویں سالگرہ منائیں گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2018ء) اداکارہ و ماڈل صنم سعید کل ( جمعہ ) اپنی 33ویں سالگرہ منائیں گی ۔ صنم سعید 2فروری 1985ء کو پیدا ہوئیں ۔

(جاری ہے)

وہ ماڈلنگ ،ٹی وی پر اداکار ی کرنے کے بعد اب فلموں میں بھی اپنے فن کا جلوہ دکھا رہی ہیں ۔آج کل ان کی ایک ڈرامہ سیریل بھی نجی ٹی وی چینل سے آن ایئر ہے جس میں وہ مرکزی کردار ادا کررہی ہیں ۔انہوں نے اپنی 33ویں سالگرہ کے حوالے سے دعوت نامے تقسیم کردئیے تھے اور آج وہ کراچی میں بڑی تقریب میں اپنی سالگرہ کا کیک کاٹیں گی ۔

وقت اشاعت : 01/02/2018 - 12:06:07

Rlated Stars :