شوبز صحافیوں کی تنظیم این ایف سی جے کی پہلی سالگرہ کی تقریب کل منعقد ہو گی

جمعہ 2 فروری 2018 12:33

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 فروری2018ء) شوبز صحافیوں کی تنظیم این ایف سی جے کی پہلی سالگرہ کی تقریب کل ( ہفتہ ) 3فروری کو لاہور پریس کلب میں منعقد ہو گی ۔

(جاری ہے)

جس میں نیشنل فائونڈیشن آف کلچرل جرنلسٹس کے عہدیداران اور ممبران شریک ہونگے ۔ اس موقع پر پہلی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا جائے گا ۔ جبکہ اس روزنیشنل فائونڈیشن آف کلچرل جرنلسٹس کی نئی باڈی بھی تشکیل دی جائے گی ۔ صدر آر اے گل شوبز صحافیوں کی تنظیم این ایف سی جے کی سالانہ کارکردگی کے بارے میں تفصیلی بریفنگ بھی دیں گے ۔

وقت اشاعت : 02/02/2018 - 12:33:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :