ْ بیماری کے باعث شدید تکلیف : امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے یورپ میں 10شو منسوخ کردیئے

ہفتہ 3 فروری 2018 19:47

ْ بیماری کے باعث شدید تکلیف : امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا نے یورپ میں 10شو منسوخ کردیئے
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 فروری2018ء) امریکی پاپ سٹارلیڈی گاؤگانے ہفتہ کے روزاعلان کیاہے کہ بیماری کے باعث شدیدتکلیف کے باعث اپنے عالمی سفرکے یورپین حصے کے آخری دس شومنسوخ کردیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ٹوئیٹرپرجاری ایک بیان میں جرمنی کی ایوارڈیافتہ گلوکارانے مداحوں کوبتایاکہ یہ ان کیلئے دھچکہ ہے لیکن کہاکہ ان کے جوانے ورلڈٹوورپرتاریخوں کومنسوخ کرنے کافیصلہ جوکہ ان کاپانچواںٹوورتھاان کے بس سے باہرتھا۔

انہوںنے کہاکہ میری میڈیکل ٹیم اس فیصلے کے حق میں ہے کہ مجھے گھرمیں راہ کرصحت یاب ہوناچاہئے ۔انہوںنے مزیدکہاکہمجھے خودکواوراپنی خیرخواہی کواولین ترجیح دینے کی ضرورت ہے .متاثرہ ہونے والے شوزمیں لندن ،پیرس اوربرلن کے ساتھ ساتھ سٹاک ہوم زیورخ اورکوپن ہیگن شامل ہیں ،کولوگنے ،جرمنی اورمانچسٹرانگلینڈمیں بھی شوزکی تاریخیں منسوخ کردی گئی ہیں۔۔
وقت اشاعت : 03/02/2018 - 19:47:33

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :