فلم مشن:امپوسیبل فال آئوٹ کا پہلا ٹریلر جاری

پیر 5 فروری 2018 21:36

فلم مشن:امپوسیبل فال آئوٹ کا پہلا ٹریلر جاری
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 05 فروری2018ء) ہالی وڈ فلم مشن:امپوسیبل فال آئوٹ کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق تھرلر اور ایکشن سے بھرپور فلممشن امپوسیبل سلسلے کی چھٹی فلم مشن:امپوسیبل فال آئوٹ کا2 منٹ اور 32 سیکنڈ کے دورانیے پر مشتمل ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے ،جس کی ہدایات کرسٹوفر میک کوئیری ہیں، فلم میں اداکار ٹوم کروز ناممکن مشن کو مکمل کرتے ہوئے دکھائی دیں گے جبکہ فلم میں اداکار ریبیکا فرگوسن ، وینیسا کربے ، ونگ ریمس ، ہنری کاول،سائمن پیگ اور ایلیک بالڈوین شامل ہیں،فلم رواں سال 27 جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔۔

وقت اشاعت : 05/02/2018 - 21:36:50

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :