ایشا گپتا فلم ’’پلٹن‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی

منگل 6 فروری 2018 13:22

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 فروری2018ء) بالی وڈ داکارہ ایشا گپتا ارجن رامپال کے ساتھ فلم ’’پلٹن‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’پلٹن ‘‘ کی اداکارہ کے نام کا اعلان کر دیا گیا ہے فلم میں ایشا گپتا ارجن رامپالکی بیوی کا کردار ادا کریں گی۔

(جاری ہے)

ارجن رامپال فلم پرڈیوسر جے پی دتا کے ساتھ فلم ’’پلٹن‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ فلم کی کہانی 1962ء کی انڈو چین لڑائی پر مبنی ہے۔ فلم رواں سال3 دسمبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 06/02/2018 - 13:22:37

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :