- Home
- شوبز
- لاہورہائی کورٹ نے بھارتی فلم پدماوت کی پاکستانی سینما گھروں میں نمائش روکنے کی درخواست فیصلہ ..
لاہورہائی کورٹ نے بھارتی فلم پدماوت کی پاکستانی سینما گھروں میں نمائش روکنے کی درخواست فیصلہ کے لئے سنسر بورڈکو بھجوا دی
بدھ 7 فروری 2018 22:20
(جاری ہے)
جسٹس شاہد کریم نے مقامی شہری میاں اکرام الحق کی درخواست پر سماعت کی جس میں وفاقی حکومت، چیئرمین فلم سینسر بورڈ پنجاب حکومت اور دیگر کو فریق بنایا گیا ، درخواست میں بھارتی فلم پدماوت کی پاکستانی سینما گھروں میں نمائش کو چیلنج کیا گیاہے، درخواست گزار کے مطابق بھارتی فلم پدماوت میں اسلام کی شان کے منافی مناظرفلمائے گئے ہیں اور بھارتی فلم میں برصغیر میں اسلام کی تاریخ حقیقت کے برعکس دکھایا گیا ہے،درخواست گزار نے نشاندہی کی کہ بھارتی فلم پدماوت میں تاریخی حقائق کو مسخ کیا گیا ہے اور اس کی نمائش سے پاکستانیوں کے ذہنوں پر تاریخ حقائق کے برعکس نقش مرتب ہوںگے ،درخواست گزار نے یہ قانونی نکتہ بھی اٹھایا کہ اسلامی تاریخ کے حقائق کے برعکس فلم کی نمائش غیر آئینی ہے، درخواست گزار نے استدعا کی کہ مسلمانوں کی تاریخ حقائق کے برعکس بھارتی فلم کی پاکستان میں نمائش کی کوئی گنجائش نہیں ہے اس لئے بھارتی فلم بدماوت کی پاکستانی سینماو ں میں پر پابندی لگائی جائے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sonu Nigam
Gillian Anderson
Patrick Swayze
Rani Mukerji
Linda Hamilton
Zayed Khan
Chlo Sevigny
Ksenia Solo
Aidan Turner
Lucky Ali
kendall jenner
Daisy Ridley
Showbiz News In Urdu
-
معروف ادیب افسانہ نگاراے حمید کی برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
بھارتی اداکار وجے کی سکیورٹی گارڈ کی شادی میں اچانک شرکت، مداح حیران
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
ہدایتکار حسن طارق کو دنیا سے رخصت ہوئے 42 برس بیت گئے
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز