فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘15فروری کو روسی سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی

ہفتہ 10 فروری 2018 12:50

فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘15فروری کو روسی سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’’ٹائیگر زندہ ہے‘‘بھارتی سینما گھروں کے بعد اب15فروری کو روسی سینما گھروں میں تہلکہ مچائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اور کترینہ کیف کی یہ فلم اب 15 فروری کو 70 روسی سینما گھروں میںنمائش کے لیے پیش کی جائیگی ۔ فلم کے ہدایتکار علی عباس ظفر ہیں۔

وقت اشاعت : 10/02/2018 - 12:50:19

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :