سٹیج ڈرامہ ’’ واہ تیرا جوبن ‘‘ کی نمائش جاری

ہفتہ 10 فروری 2018 18:57

سٹیج ڈرامہ ’’ واہ تیرا جوبن ‘‘ کی نمائش جاری
لاہور ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 فروری2018ء) پرووڈیوسر ارشد چوہدری کا سٹیج ڈرامہ ’’ واہ تیرا جوبن ‘‘ مقامی تھیٹر میں پیش کیا جارہا ہے ،ْڈرامے کی کاسٹ میں ملک کے نامور کامیڈین اور ادکارائیں جن میں ساجن عباس ،ْ امانت چن ،ْ طارق ٹیڈی ،ْ ظفری خان ،ْ ناصر چنیوٹی ،ْ افتخار ٹھاکر ،ْ سردار کمال ،ْ آصف اقبال ،ْ خوشبو ،ْ آفرین خاں ،ْ لائیکا خان ،ْ کرینہ خان اور دیگر فنکار شامل ہیں۔
وقت اشاعت : 10/02/2018 - 18:57:12