بالی وڈ فلم ’’ہندی میڈیم2 ‘‘ کے لئے سارہ علی خان کے نام پر غور

منگل 13 فروری 2018 15:04

بالی وڈ فلم ’’ہندی میڈیم2 ‘‘ کے لئے سارہ علی خان کے نام پر غور
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 فروری2018ء) بالی وڈا داکارعرفان خان کے ساتھ فلم ’’ہندی میڈیم2‘‘ کے لئے سارہ علی خان کے نام پر غور کیا جا رہا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سیف علی خان کی بیٹی سارہ علی خان فلم ’’کیدارناتھ‘‘ کے بعد فلم ’’ہندی میڈیم2 ‘‘ میں جلوہ گر ہوں گی، تاہم اداکارہ نے ابھی اس بارے میں کوئی باضاطہ اعلان نہیں کیا ۔امید کی جا رہی ہے کہ فلم میں عرفان خان کے ساتھ سارہ نظر آئیں گی جبکہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر کے حوالے سے ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہے۔

وقت اشاعت : 13/02/2018 - 15:04:09

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :