فلم ’’پیڈ مین ‘‘ کا 4 روز میں 45.25 کروڑ روپے کا بزنس

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 13 فروری2018ء) بالی وڈ فلم ’’پیڈ مین ‘‘ نے ریلیز کے 4 روز میں مجموعی طور پر 45.25 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار آر بلکی کی فلم ’’پیڈمین ‘‘ 9 فروری کو ریلیزکی گئی جس میں اداکار اکشے کمار ، سونم کپور اور رادھیکا اپتے نے مرکزی کردار ادا کیا ہے، فلم نے ریلیز کے 4 روز میں مجموعی طور پر 45.25 کروڑ روپے کما لئے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 13/02/2018 - 15:05:41

متعلقہ عنوان :

Your Thoughts and Comments