ماہرہ خان نے پہلی بار چوری کرنے کا اعتراف کر لیا
ایک ہوٹل سے تکیہ چرایا تھا اور ہوٹل والوں کو فون کر کے بتا دیاتھاماہرہ خان
منگل 13 فروری 2018 16:40
(جاری ہے)
اسی سلسلے میں گزشتہ دنوں اداکارہ نے ایک انٹرویو میں ہوٹل سے چوری کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
دوران انٹرویو میزبان نے سوال پوچھا کہ آپ نے آج تک سب سے چھوٹی حرکت کیا کی ہے، کبھی آپ نے صابن چرایا ہو یا پھر تکیہ چوری کیا ہو تو جواب میں ماہرہ خان نے کہا آج میں سچ میں ایک چیز کا اعتراف کرنا چاہتی ہوں کہ ایک ہوٹل سے انہوں نے ایک تکیہ چرایا تھا مگر پھر بعد میں ہوٹل والوں کو فون کر کے بتا دیا کہ انہوں نے چوری کر لی ہے اور اب وہ ان کا تکیہ واپس کر دیں گی۔۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Ellen Page
Clare Grant
Huma Nawab
Nazia Hassan
Kristen Schaal
Arshad Mehmood
Shailene Woodley
Carrie Fisher
Simon Pegg
Bilal Abbas
Faisal Rehman
Audrey Hepburn
Showbiz News In Urdu
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
فیصل قریشی نے ڈرامہ ’ظلم‘ میں بولے گئے ڈائیلاگز پر معافی مانگ لی
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
-
فواد خان کی اداکارہ ممتاز کیساتھ تصاویر وائرل
-
ڈچ اداکار و گلوکار ڈونی رولوِنک نے اسلام قبول کر لیا
-
اقرا سے بڑھ کر کوئی نہیں، بچہ بھی اس کے بعد آتا ہے ، یاسر حسین
-
آرٹس کونسل کے زیر اہتمام موسیقی کے مقابلے یکم جون سے ہوں گے،ڈپٹی کمشنرگجرات
-
رنویرسنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیو کیخلاف مقدمہ درج کروا دیا