کراچی میں ’’کیک ‘‘کی تعارفی تقریب‘فلم کا ٹریلر لانچ کیاگیا

ہفتہ 17 فروری 2018 14:30

کراچی میں ’’کیک ‘‘کی تعارفی تقریب‘فلم کا ٹریلر لانچ کیاگیا
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2018ء) پاکستانی فلم کیک کی تعارفی تقریب کراچی میں ہوئی جس میں فلم کا ٹریلر لانچ کیاگیا۔فلم کیک آج کل ٹاک آف دا ٹائون بنی ہوئی ہے۔

(جاری ہے)

کیک کی اداکارائوں آمنہ شیخ او رصنم سعید کا کہنا ہے کہ فلم کا اسکرپٹ اور ڈائریکشن بہت عمدہ ہے۔تعارفی تقریب میں کیک کے ٹریلر کی منہ دکھائی کرائی گئی۔یہ فلم عاصم عباسی کا ڈائریکٹوریل ڈبیو ہے جبکہ فلم کی کہانی بھی انہوں نے ہی لکھی ہے۔

وقت اشاعت : 17/02/2018 - 14:30:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :