- Home
- شوبز
- بھارت کی معروف و مقبول اداکارہ نے مسلمان دوست سے شادی کرنے کے لیے اسلام قبول کر لیا، بھارت میں ..
بھارت کی معروف و مقبول اداکارہ نے مسلمان دوست سے شادی کرنے کے لیے اسلام قبول کر لیا، بھارت میں ہنگامہ کھڑا ہو گیا
سید فاخر عباس ہفتہ 24 فروری 2018 23:33
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل سسرال سمر کا سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والی بھارت کی معروف و مقبول اداکارہ دیپیکا کاکڑنے مسلمان دوستشعیب ابراہیم سے شادی کرنے کے لیے اسلام قبول کر لیا۔
بھارت میں اداکارہ کے اسلام قبول کرنے پر ہنگامہ کھڑا ہو گیا۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق دیپکا اور شعیب کی شادی 22 فروری کو ہوئی اور کہا جارہا ہے کہ اداکارہ نے اپنا نام بھی تبدیل کرلیا ہے۔ سوشل میڈیا پر شادی کا ایک دعوت نامہ بھی گردش کر رہا ہے جس پر ان کا نام دیپکا کی بجائے فائزہ لکھا گیا ہے۔شادی کی تقریب انتہائی سادگی سے انجام پائی جس میں دیپیکا اور شعیب کے اہل خانہ سمیت قریبی دوستوں نے شرکت کی۔Famous Showbiz Stars
Maia Mitchell
Ranveer Singh
Chris Pratt
Dave Franco
nicolas cage
Hania Amir
Olivia Munn
Imran Aslam
Babra Sharif
Sukhwindar Singh
Shakira
Feroze Khan
Showbiz News In Urdu
-
پاکستانی اداکارہ درفشاں سلیم کے پاکستان کے ساتھ بھارت میں بھی ہزاروں مداح
-
معروف کلاسیکل موسیقار بڑے غلام علی خان کی برسی منائی گئی
-
انگریزی ادب کے عظیم ڈراما نویس اور شاعر شیکسپیئر کی برسی منائی گئی
-
اداکارہ پیرس ہلٹن،اپنی بیٹی لندن مارلن کو دنیا سے متعارف کرا دیا
-
میرے پسندیدہ اداکارہ ورون دھوان اورکارتک آریان ہیں،کریتی سنین
-
بیٹی اننیا کے ادیتیا کیساتھ ریلیشن پر بات کرنے سے مجھے کوئی مسئلہ نہیں، والد
-
فیصل قریشی کو ٹی وی ڈرامے ’ظلم’ کے ڈائیلاگ مہنگے پڑ گئے
-
انڈیا کی میگا سائنس فکشن فلم ’کالکی 2898AD‘ کا دھماکے دار ٹیزرجاری